Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، :« أَنَّ رَسُوْل اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌كَانَ يَربِطُ الْحَجَر عَلَى بَطْنِه مِنَ الغَرَث »

ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھوک کی وجہ سے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ لیا کرتے تھے۔
Haidth Number: 3539
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1615) ، المعجم ابن الأعرابي رقم (21) .

Wazahat

Not Available