Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ جَابِرِ : كَانَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌يَعْرِضُ نَفْسَهُ عَلَى النَّاسِ فِي الْمَوْقِفِ فَيَقُوْل: أَلَا رَجُلٌ يَّحْمِلُنِي إِلَى قَوْمِهِ؟ فَإِنَّ قُرَيْشًا قَدْ مَنَعُونِي أَنْ أُبَلِّغَ كَلَامَ رَبِّي

جابر‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم موقف میں خود کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے اور فرماتے :کیا کوئی ایسا شخص ہے جو مجھے اپنی قوم کی طرف لے جائے؟ کیوں کہ قریش نے مجھے اپنے رب کا کلام پہنچانے سے روک دیا ہے
Haidth Number: 3540
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

لصحيحة رقم (1947) ، سنن أبي داؤد ،كِتَاب السُّنَّةِ ، بَاب فِي الْقُرْآنِ ، رقم (4109) .

Wazahat

Not Available