Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ذُكِرَ عِنْدَهُ عَمُّهُ أَبُوْ طَالِبٍ فَقَالَ: لَعَلَّهُ تَنْفَعُهُ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُجْعَلُ فِي ضَحْضَاحٍ مِّنَ النَّارِ يَبْلُغُ كَعْبَيْهِ يَغْلِي مِنْهُ دِمَاغُهُ

ابو سعید خدری‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کے چچا ابو طالب کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا: ممکن ہے قیامت کے دن میری سفارش انہیں نفع دے ،اور انہیں جہنم کے کم گہرے حصے میں رکھا جائے جہاں آگ ان کے ٹخنوں تک پہنچے جس سے ان کا دماغ کھول رہا ہو
Haidth Number: 3547
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (54) ، صحيح البخاري ،كِتَاب الْمَنَاقِبِ، بَاب قِصَّةِ أَبِي طَالِبٍ ، رقم (3596)

Wazahat

Not Available