Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَن بْن أَبِي سَعِيْدِ الخُدْرِيِّ ، عَنْ أَبِيْهِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم :« لِلْمُهَاجِرِيْن مَنَابِرٌ مِّنْ ذَهَبٍ يَجْلِسُوْنَ عَلَيْهَا يَوْمَ القِيَامَةِ قَدْ أَمِنُوا مِنَ الفَزَعِ

عبدالرحمن بن ابی سعید خدری‌رضی اللہ عنہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن مہاجرین کے لئے سونے کے ممبر ہوں گے ،جن پر وہ بیٹھیں گے، اور گھبراہٹ سے محفوظ رہیں گے۔
Haidth Number: 3549
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (3584) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (7064) .

Wazahat

Not Available