Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ جَابِر قَالَ: « لَمَّا قَدِمَ جَعْفَرٌ مِّنَ الْحَبْشَة عَانَقَهُ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌»

جابر‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ :جب جعفر‌رضی اللہ عنہ حبشہ سے آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے معانقہ کیا۔(گلے ملے)۔
Haidth Number: 3551
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2657) ، مسند أبي يعلى الموصلي رقم (1835) .

Wazahat

Not Available