Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَرْفُوْعاً: مَا أَحَدٌ أَعْظَمُ عِنْدِي يَدًا مِّنْ أَبِي بَكْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَاسَانِي بنفْسِهِ وَمَالِهِ وأَنْكَحَنِي ابْنَتَهُ. ( )

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہےکہ: میرے نزدیک کوئی شخص ابو بکر‌رضی اللہ عنہ سے زیادہ تقویت دینے والا نہیں۔ اپنی جان اور مال سے میری حفاظت کی اور اپنی بیٹی کا نکاح مجھ سے کیا۔
Haidth Number: 3564
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2214) ، المعجم الكبير للطبراني رقم (11299).

Wazahat

Not Available