Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُول اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌مَا خُيِّرَ عَمَّارٌ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَرْشَدَهُمَا.

عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمار رضی اللہ عنہ کو جب بھی دو معاملوں میں اختیار دیا گیا تو انہوں نے ہمیشہ ان دونوں میں سے بہترین کا انتخاب کیا
Haidth Number: 3567
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

صحيحة رقم (835) ، سنن الترمذى كِتَاب الْمَنَاقِبِ بَاب مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ  رقم (3734).

Wazahat

Not Available