Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ رَجُلٍ مِّنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مُلِئَ عَمَّارٌ إِيمَانًا إِلَى مُشَاشِهِ. ( )

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمار اپنے جوڑ جوڑ تک ایمان سے بھر دیا گیا ہے۔
Haidth Number: 3574
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (807) ، سنن النسائي كِتَاب الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ باب تَفَاضُلُ أَهْلِ الْإِيمَانِ رقم (4921).

Wazahat

Not Available