Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ أَبِي سَعِيْد الْخُدْرِيِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِه! لَا يُبْغِضُنَا أَهَل الْبَيْت أَحَد إِلَّا أَدْخَلَه اللهُ النَّار

ابو سعید خدری‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو کوئی اہل بیت سے بغض رکھے گا اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کرے گا ۔
Haidth Number: 3611
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2488) ، المستدرك على الصحيحن للحاكم رقم (4700) .

Wazahat

Not Available