Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌يَقُولُ: لَا يَحِلُّ لِأَحَدٍ يَّحْمِلُ فِيهَا السِّلَاحَ لِقِتَالٍ. يَعْنِي:الْمَدِينَةَ .

جابر‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: :کسی بھی شخص کے لئے اس میں یعنی (مدینہ منورہ میں) لڑائی کے لئے ہتھیار اٹھانا جائز نہیں
Haidth Number: 3631
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2938) ، مسند أحمد رقم (14210) .

Wazahat

Not Available