Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ سَمِعَ حَسَّانَ بْنَ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيَّ يَسْتَشْهِدُ أَبَا هُرَيْرَةَ: أَنْشُدُكَ اللهَ هَلْ سَمِعْتَ النَّبِيَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌يَقُولُ: يَا حَسَّانُ! أَجِبْ عَنْ رَسُولِ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌اللهُمَّ أَيِّدْهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ؟ قَالَ: أَبُو هُرَيْرَةَ: نَعَمْ.

ابو سلمہ بن عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے سنا جو ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے گواہی مانگ رہے تھے کہ: میں تمہیں اللہ کا واسطہ دیتا ہوں، کیا تم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے: اے حسان !اللہ کے رسول کی طرف سے جواب دو؟ اے اللہ اس کی روحِ قدس کے ساتھ تائید کر؟ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں۔
Haidth Number: 3640
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1954) ، صحيح البخاري ،كِتَاب الصَّلَاةِ ، بَاب الشِّعْرِ فِي الْمَسْجِدِ ، رقم (434) .

Wazahat

Not Available