Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
نصیحتیں اور دلوں کو نرم کرنےوالی باتیں
نصیحتیں اور دلوں کو نرم کرنےوالی باتیں
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : قَالَ اللهُ تَعَالَى: إِذَا أَحَبَّ عَبْدِي لِقَائِي أَحْبَبْتُ لِقَاءَهُ وَإِذَا كَرِهَ لِقَائِي كَرِهْتُ لِقَاءَهُ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كہ اللہ تبارك وتعالیٰ نے فرمایا: جب بندہ میری ملاقات كو پسندكرتا ہے تو میں بھی اس كی ملاقات كو پسند كرتا ہوں ، اور جب وہ میری ملاقات نا پسند كرتا ہے تو میں بھی اس كی ملاقات كو نا پسند كرتا ہوں۔