Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
نصیحتیں اور دلوں کو نرم کرنےوالی باتیں
نصیحتیں اور دلوں کو نرم کرنےوالی باتیں
) عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : كُن مَع صَاحِب الْبَلَاء تَوَاضُعًا لِّرَبِّك وَإِيمَانًا.
) ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے رب كے لئے عاجزی اختیار كرتے ہوئے اور اپنے رب پرایمان ركھتے ہوئے آزمائش والے كے ساتھ ہو جا