Blog
Books
Search Hadith

نصیحتیں اور دلوں کو نرم کرنےوالی باتیں

عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : لَيَتَمَنَّيَنَّ أقوامٌ لَّوْ أَكْثَرُوا مِنَ السَّيِّئاتِ. قَالُوا: بِمَ يَا رَسُوْلَ اللهِ؟ قَالَ: الذِينَ بَدَّلَ اللهُ سَيِّئاتِهم حَسَناَتٍ

ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كچھ قومیں خواہش كریں گی كہ كاش وہ بہت زیادہ برے عمل كرتے۔ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! كس وجہ سے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: وہ لوگ جن كی برائیاں اللہ تعالیٰ نیكیوں میں بدل دے گا۔
Haidth Number: 3668
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (3053)، المستدرك كتاب التوبة و الإنابة رقم (7643)

Wazahat

Not Available