Blog
Books
Search Hadith

نصیحتیں اور دلوں کو نرم کرنےوالی باتیں

عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَنْ فَارَقَ الرُّوحُ الْجَسَدَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِّنْ ثَلَاثٍ دَخَلَ الْجَنَّةَ الْكِبْرِ وَالدَّيْنِ وَالْغُلُولِ

ثوبان‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: جس شخص كے جسم سے روح اس حال میں نكلی كہ وہ تین چیزوں سے بری تھا تو وہ جنت میں داخل ہو گا، تكبر،قرض اور خیانت
Haidth Number: 3675
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2785)، مسند أحمد رقم (22369 )

Wazahat

Not Available