Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
متفرقات
متفرقات
عَنْ أَبِي مَسْعُود قَالَ: قِيْل لَہ: مَا سَمِعْتَ رَسُولَ الله صلی اللہ علیہ وسلم يَقول: فِي: ‘‘زَعَمُوا’’؟ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : بِئْس مَطِيَّة الرجل زَعَمُوا
مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ: ان سے پوچھا گیا: كیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے كہ وہ كہتے ہوں” لوگوں كا گمان ہے؟“ ابو مسعود نے كہا: (كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)آدمی كا برا تكیہ كلام یہ ہے كہ وہ كہے: لوگوں كا گمان ہے( لوگوں كا خیال ہے)۔