) عمررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: ناك میں دیت ہے، جب اسے جڑ سے كاٹ دیا جائے تو سو اونٹ ہیں، ہاتھ میں بچاس اونٹ ہیں، ٹانگ میں بچاس اونٹ۔سر کی چوٹ میں ایک تہائی دیت ہے اور پیٹ کے زخم میں ایک تہائی دیت ہے ،ہڈی توڑنے میں پندرہ اونٹ ہیں ،گوشت اتار نے میں (کہ ہڈی نظر آئے ) پانچ اونٹ ہیں ،دانت توڑنے میں پانچ اونٹ اور ہر انگلی میں دس اونٹ ہیں