) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: نیك صالح غلام كے لئے دوہرا اجر ہے۔ اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كی جان ہے! اگر جہاد فی سبیل اللہ، حج اور اپنی ماں سے حسن سلوك(خدمت)نہ ہوتا تو مجھے یہ بات پسند تھی كہ میں غلام ہو كر مروں