نافع سے مروی ہے كہ: عمررضی اللہ عنہ نے ایک فوجی مہم بھیجی، جن کا سپہ سالار ساریہ نامی آدمی کو بنایا اسی دوران عمررضی اللہ عنہ خطبٔہ جمعہ ارشاد فرما رہے تھے، دوران خطبہ كہا: اے ساریہ! پیاڑ۔ اے ساریہ! پہاڑ۔ انہوں نے اس وقت ساریہ کو پہاڑ کی طرف سے حملہ کرتا ہوا پایا۔ حالانکہ ان کے درمیان ایک مہینے کی مسافت تھی۔