انس بن مالكرضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان كرتے ہیں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب نماز (مغرب) کے لئے اذان کہہ دی جائے اور تم میں سے كوئی روزے سے ہو تو وہ نماز مغرب سے پہلے كھانا كھالے، اور کھانے سے (پہلے کوئی کام کرنے یعنی نماز پڑھنے میں) جلدی نہ کرو۔