Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
عن أنس بن مالك رضی اللہ عنہ ، عن النبي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال : أَتَدْرُوْنَ مَا الْعَضْهُ؟ قَالوا : الله ورسوله أعلم ، قال: نَقْلُ الحْديْثِ مِنْ بَعْضِ النَّاسِ إِلى بَعْض ، لِيُفْسِدُوا بينهم
انس بن مالکرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں آپ نے فرمایا جانتے ہو چغلی کیا ہے؟ صحابہ نے کہا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں ۔ فرمایا کسی شخص کی بات دوسرے کے سامنے اس طرح بیان کرنا کہ ان کے درمیان فساد برپا کر دے