Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اذان اور نماز كا بیان
اذان اور نماز كا بیان
عَنْ جُبَيْرِ بن مُطْعِمٍ، أَنّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم ، قَالَ: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ إِلَى سُتْرَةٍ ، فَلْيَـدْنُ مِنْهَا، لا يَمُرُّ الشَّيْطَانُ بَيْنَهُ ، وَبَيْنَهَا
جبیر بن مطعمرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص سترے كی طرف رخ كر كے نماز پڑھے ، تو اس كے قریب ہو جائے تاكہ اس شخص اور سترے كے درمیان سے شیطان نہ گزر سكے