Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اذان اور نماز كا بیان
اذان اور نماز كا بیان
عَنْ مُعَاوِيَةَ ، قال: قَالَ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذاَ صَلَّى الإِمَامُ جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا
معاویہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب امام بیٹھا ہوا نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ كر نماز پڑھو ۔ (یہ حکم ابتدائی طور پر تھا بعد میں یہ منسوخ ہوگیا)