Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اذان اور نماز كا بیان
اذان اور نماز كا بیان
عن رَاشِد أبي مُحَمَد الْحِمَّانِيّ قال : رَأَيْتُ أَنسَ بنَ مَالَك عَلَيْهِ فَرْوٌ أَحْمَر، فَقَال: كَانَت لُحُفنَا عَلَى عَهِد رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَلْبَسُهَا ونصلي فِيهَا.
راشد ابو محمد حمانی سے مروی ہے كہ میں نے انس بن مالكرضی اللہ عنہ كو دیكھا انہوں نے سرخ رنگ کی پوستین پہنی ہوئی تھی انہوں نے كہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے زمانے میں ہمارے یہ چادریں تھے ہم انہیں پہنتے اور ان میں نماز پڑھتے تھے۔