Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اذان اور نماز كا بیان
اذان اور نماز كا بیان
عَنْ عَائذ بْنِ قُرطٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَنْ صَلَّى صَلَاةً لَمْ يُتِمَّها؛ زِيدَ عَلَيْهَا مِنْ سُبُحاتِه حتّى تتِمَّ.
عائذ بن قرط سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كوئی (فرض) نماز پڑھی اور اسے مكمل نہیں كیا تواس كے نوافل میں سے اسے پورا كیا جائے گا۔