Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اذان اور نماز كا بیان
اذان اور نماز كا بیان
عَنْ عَائشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم كَانَ يُصَلِّي عَلَى خُمْرَةٍ فَقَالَ: يَا عَائشَةُ! ارْفَعِي عَنَّا حَصِيرَكِ هَذَا فَقَدْ خَشِيتُ
أَنْ يَفْتِنَ النَّاسَ.
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایك چادر پر نماز پڑھ رہے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! مجھ سے اپنی یہ چادر دور كرو، مجھے ڈر ہے كہ كہیں یہ لوگوں كوفتنے میں نہ ڈال دے