Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
قربانی، ذبحہ ، عقیقہ،كھانے،پنےْ
اور حیوانوں كےساتھ نرمی كرنے كا بیان
قربانی، ذبحہ ، عقیقہ،كھانے،پنےْ
اور حیوانوں كےساتھ نرمی كرنے كا بیان
عن ابن جُرَيج قال: أَخْبَرَنِي أبوالزُبَيْر سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: إِذَا دَعَا أَحَدُكُم أَخَاهُ لِطَعَامٍ فَلْيُجِبْ فَإِنْ شَاءَ طَعِمَ وإِنْ شَاءَ تَرَكَ.
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تماْرا بھائی كسی كوكھانے كی دعوت دے تووہ اسے قبول كرے، پھر اگر چاہے توكھالے اور اگر چاہے تونہ دعا کردے