Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
قربانی، ذبحہ ، عقیقہ،كھانے،پنےْ
اور حیوانوں كےساتھ نرمی كرنے كا بیان
قربانی، ذبحہ ، عقیقہ،كھانے،پنےْ
اور حیوانوں كےساتھ نرمی كرنے كا بیان
عن أبي هريرة قَالَ: قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذَا وَقَعُ الذُّبَابُ في شَرَابِ أَحَدِكُم فَلْيَغْمِسْه (كُلَّه) ثُمَّ لِيَنْتَزِعَهُ، فَإِن في إِحْدَى جَنَاحَیْہِ دَاءً وفي الْأُخْرَى شِفَاءً.
) ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مكھی تمہارے دودھ (چائے وغیرہ) میں گر جائے تواسے (پورا) ڈبودے كیونكہ اس كے ایك پر میں بیما ری اور دوسرے میں شفا ہوتی ہے۔