Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
قربانی، ذبحہ ، عقیقہ،كھانے،پنےْ
اور حیوانوں كےساتھ نرمی كرنے كا بیان
قربانی، ذبحہ ، عقیقہ،كھانے،پنےْ
اور حیوانوں كےساتھ نرمی كرنے كا بیان
عن مُحَمَد بن زَيَاد قال: كَان عَبْدُ الله بْنُ الْحَارِثِ يَمُرُّ بِنَا فيقول: قال رسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : أَطْعِمُوا الطَّعَام، وأَفْشُوا السَّلَام، تُورَثُوا الْجِنَان.
محمد بن زیادسے مروی ہے كہ عبداللہ بن حارثرضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گزرے توكہنے لگے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كھاناكھلاؤ، سلام پھیلاؤ، جنتوں كے وارث بن جاؤ۔( )