ایك آدمی جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی آٹھ سال خدمت كی سے مروی ہے كہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا كرتا تھا جب كھانا آپ كے قریب كا صلی اللہ علیہ وسلم جاتا ہے توآپ كتےس:بسم اللہ، اور جب فارغ ہوتے توكہتے: اَللّٰهُمَّ أَطْعَمْتَ وَأَسْقَيْتَ وَأَقْنَيْتَ وَهَدَيْتَ وَأَحْيَيْتَ فَلَكَ الْحَمْدُ عَلَى مَا أَعْطَيْتَ.” اے اللہ تونے كھلایا،تونے پلایا، اورتونےاس پر راضی اور خوش کیا،تونے ہدایت دی، اورتونے زندگی دی، جوتونے دیا اس پر تیرا شكر ہے“۔( )