Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
قربانی، ذبحہ ، عقیقہ،كھانے،پنےْ
اور حیوانوں كےساتھ نرمی كرنے كا بیان
قربانی، ذبحہ ، عقیقہ،كھانے،پنےْ
اور حیوانوں كےساتھ نرمی كرنے كا بیان
) قال صلی اللہ علیہ وسلم : خَيْرُ تَمَراتِكُم الْبَرْنِيّ، يَذْهَبُ بِالدَّاءِ وَلَا دَاءَ فِيهِ. روی من حدیث بریدہ بن الحصیب و انس بن مالک و ابی سعید الخدری و نریدہ ؟؟؟ بن عبداللہ علی بن ابی طالب و بعض ؟؟؟ عبدالقیس
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری بہترین كھجور برنی ہے۔ بیماری ختم كرتی ہے اور اس میں كوئی بیماری نہیں ۔( )