Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
عن عبد الله بن عَمَرٍو بن الْعاص، قال: قال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : إِن الْإِيمَان ليَخْلَقُ في جَوْفِ أَحَدِكُم كَمَا يَخْلَق الثَّوْبُ، فَاسْأَلُوا الله أَن يُجَدِّد الْإِيمَانَ في قُلُوبُكُم.
عبداللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان تمہارے پیٹ (دل)میں اس طرح خراب ہوتارہتا ہے جس طرح كپڑا بوسیدہ ہوجاتا ہے ۔ اس لئے اللہ سے سوال كروكہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان كی تجدید كرتا رہے۔( )