Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
عن أبي هُرَيْرَة، قال: مَرُّوا عَلَى رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِجَنَازَة فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا خَيْرًا، فَقَال: وَجَبتْ ثُمَّ مَرُّوا بِأُخْرَى فَأَثْنَوْا شَرًّا، فَقَال: وَجَبَتْ ثم قَال: إِن بَعْضَكُم عَلَى بَعْضٍ شُهَدَاء.
ابوہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس سے ایك جنازہ گزرا تولوگوں نے اس کی تعریف كی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: واجب ہوگئی۔پھر ایك دوسرا جنازہ گزرا تولوگوں نے اس كی برائی كی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واجب ہوگئی، پھر فرمایا: تم ایك دوسرے پر گواہ ہو۔( )