Blog
Books
Search Hadith

باب: جنبی غسل کرنے سے پہلے سوئے اس کا بیان

(87)Chapter: [What Has Been Related] About The Person Who Is Junub Sleeping Before performing Ghusl

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنَامُ وَهُوَ جُنُبٌ وَلَا يَمَسُّ مَاءً .

Aishah narrated: Allah's Messenger would sleep while he was Junub, and without touching water (performing Ghusl).

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سوتے اور پانی کو ہاتھ نہ لگاتے اور آپ جنبی ہوتے ۱؎۔
Haidth Number: 118
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

صحيح، ابن ماجة (581) صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 118

Takhreej

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الطہارة ۹۰ (۲۲۸)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ۹۸ (۵۸۱)، (تحفة الأشراف : ۱۶۰۲۴)

Wazahat

وضاحت: ۱؎ : اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ جنبی وضو اور غسل کے بغیر سو سکتا ہے، رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا یہ عمل بیان جواز کے لیے ہے تاکہ امت پریشانی میں نہ پڑے، رہا اگلی حدیث میں آپ کا یہ عمل کہ آپ جنابت کے بعد سونے کے لیے وضو فرما لیا کرتے تھے تو یہ افضل ہے، دونوں حدیثوں میں کوئی ٹکراؤ نہیں۔