Blog
Books
Search Hadith

باب: وصی بننا اور ذمہ داری قبول کرنا کیسا ہے ؟

CHAPTER: What Has Been Related About Accepting The Position Of Executing A Will.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے ابوذر! میں تمہیں ضعیف دیکھتا ہوں اور میں تمہارے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو میں اپنے لیے پسند کرتا ہوں، تو تم دو آدمیوں پر بھی حاکم نہ ہونا، اور نہ یتیم کے مال کا ولی بننا ۱؎ ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اس حدیث کی روایت کرنے میں اہل مصر منفرد ہیں۔

Narrated Abu Dharr: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said to me: Abu Dharr, I see you weak, and I like for you what I like for myself. Do not be a leader of two (persons), and do not be a guardian of an orphan. Abu Dawud said: This has been narrated only by the people of Egypt.

Haidth Number: 2868