Blog
Books
Search Hadith

باب: لعان کی ہوئی عورت کے بچے کی میراث کا بیان ۔

CHAPTER: Inheritance For The Child In The Case Of Li’an.

3 Hadiths Found
آپ نے فرمایا: عورت تین شخص کی میراث سمیٹ لیتی ہے: اپنے آزاد کئے ہوئے غلام کی، راہ میں پائے ہوئے بچے کی، اور اپنے اس بچے کی جس کے سلسلہ میں لعان ہوا ہو ( یعنی جس کے نسب سے شوہر منکر ہو گیا ہو ) تو عورت اس کی وارث ہو گی ۔

Narrated Wathilah ibn al-Asqa: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: A woman gets inheritance from the three following: one she has set free, a foundling, and her child about whom she has invoked a curse on herself if she was untrue in declaring he was not born out of wedlock.

Haidth Number: 2906
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان والی عورت کے بچے کی میراث اس کی ماں کو دلائی ہے پھر اس کی ماں کے بعد ماں کے وارثوں کو دلائی ہے ۱؎۔

Narrated Makhul: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم assigned the estate of a child of a woman about whom she had invoked a curse to her mother, and to her heirs after her.

Haidth Number: 2907
Haidth Number: 2908