Blog
Books
Search Hadith

باب: بیعت کا بیان ۔

CHAPTER: What Has Been Related About The Bai’ah (Pledge of Allegiance).

3 Hadiths Found
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے کی بیعت کرتے تھے اور ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم تلقین کرتے تھے کہ ہم یہ بھی کہیں: جہاں تک ہمیں طاقت ہے ( یعنی ہم اپنی پوری طاقت بھر آپ کی سمع و طاعت کرتے رہیں گے ) ۔

Narrated Ibn Umar: We used to take the oath of allegiance to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم to hear and obey, and he would tell: In What I am able.

Haidth Number: 2940
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں سے کس طرح بیعت لیا کرتے تھے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی اجنبی عورت کا ہاتھ نہیں چھوا، البتہ عورت سے عہد لیتے جب وہ عہد دے دیتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: جاؤ میں تم سے بیعت لے چکا ۔

Narrated Aishah: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم never touched the hand of woman, but he received the oath of allegiance from her. When he received the oath of allegiance from her, she gave it to him, and he said: Go, I have received your oath of allegiance.

Haidth Number: 2941
ان کی والدہ زینب بنت حمید رضی اللہ عنہا ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئیں اور کہنے لگیں: اللہ کے رسول! اس سے بیعت کر لیجئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کم سن ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا۔

Narrated Abd Alla bin Hisham,: who was a Companion, reported that his mother Zainab daughter of Humain went to the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم and said: Messenger of Allah, receive the oath of allegiance from him. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: He is Minor. He then wiped his head.

Haidth Number: 2942