Blog
Books
Search Hadith

باب: بیمار کی کئی بار عیادت ( بیمار پرسی ) کا بیان ۔

CHAPTER: Repeated Visits (To A Sick Person).

1 Hadiths Found
جب جنگ خندق کے دن سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ زخمی ہوئے ان کے بازو میں ایک شخص نے تیر مارا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے مسجد میں ایک خیمہ نصب کر دیا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قریب سے ان کی عیادت کر سکیں۔

Narrated Aishah: When Saad bin Muadh suffered affliction on the day of Trench (i. e. the battle of Trench) a man shot an arrow in the vein of his hand. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم pitched a tent for him the mosque so that he might visit him from near.

Haidth Number: 3101