Blog
Books
Search Hadith

باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر جماع کر سکتا ہے ۔

CHAPTER: Intercourse Of A Husband With A Woman In A State Of Istihadah.

2 Hadiths Found
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کو استحاضہ کا خون آتا تھا اور ان کے شوہر ان سے صحبت کرتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ یحییٰ بن معین نے کہا ہے کہ معلی ثقہ ہیں اور احمد بن حنبل ان سے اس لیے روایت نہیں کرتے تھے کہ وہ قیاس و رائے میں دخل رکھتے تھے۔

Umm Atiyyah has narrated this tradition through a different chain of transmitters. Abu DAwud said: The name of Umm al-Hudhail is Hafsah daughter os Sirin. The name of her son was Hudhail and his husband Abdur-Rahman.

Haidth Number: 309
Haidth Number: 310