Blog
Books
Search Hadith

باب: اہل میت کے لیے کھانا تیار کرنا ۔

CHAPTER: Preparing Food For The Family Of The Deceased.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرو کیونکہ ان پر ایک ایسا امر ( حادثہ و سانحہ ) پیش آ گیا ہے جس نے انہیں اس کا موقع نہیں دیا ہے ۱؎ ۔

Narrated Abdullah ibn Jafar: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Prepare food for the family of Jafar for there came upon them an incident which has engaged them.

Haidth Number: 3132