Blog
Books
Search Hadith

باب: آدمی اسلام لائے تو اسے غسل کا حکم دیا جائے گا ۔

CHAPTER: A Person Accepts Islam, And Is Ordered To Perform Ghusl.

1 Hadiths Found
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اسلام لانے کے ارادے سے حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پانی اور بیر کی پتی سے غسل کرنے کا حکم دیا۔

Narrated Qays ibn Asim: I came to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم with the intention of embracing Islam. He commanded me to take a bath with water (boiled with) the leaves of the lote-tree.

Haidth Number: 355