Blog
Books
Search Hadith

باب: زمین کے مالک کی اجازت کے بغیر زمین میں کھیتی کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Cultivating Land Without The Permission Of Its Owner.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے دوسرے لوگوں کی زمین میں بغیر ان کی اجازت کے کاشت کی تو اسے کاشت میں سے کچھ نہیں ملے گا صرف اس کا خرچ ملے گا ۔

Narrated Rafi ibn Khadij: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: If anyone sows in other people's land without their permission, he has no right to any of the crop, but he may have what it cost him.

Haidth Number: 3403