Blog
Books
Search Hadith

باب: خریدوفروخت میں فریب اور دھوکہ دھڑی منع ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Prohibition Of Deception.

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو غلہ بیچ رہا تھا آپ نے اس سے پوچھا: کیسے بیچتے ہو؟ تو اس نے آپ کو بتایا، اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعہ حکم ملا کہ اس کے غلہ ( کے ڈھیر ) میں ہاتھ ڈال کر دیکھئیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلہ کے اندر ہاتھ ڈال کر دیکھا تو وہ اندر سے تر ( گیلا ) تھا تو آپ نے فرمایا: جو شخص دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے ( یعنی دھوکہ دہی ہم مسلمانوں کا شیوہ نہیں ہے ) ۔

Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم passed a man who was selling grain. He asked him: How are you selling? He informed him. Revelation them came down to him saying: Put your hand into it. So he put his hand into it, and felt that it was damp. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم then said: He who deceives has nothing to do with us.

Haidth Number: 3452
سفیان «ليس منا» کی تفسیر «ليس مثلنا» ( ہماری طرح نہیں ہے ) سے کرنا ناپسند کرتے تھے ۱؎۔

Yahya said: Sufyan disapproved of the interpretation of the phrase has nothing to do with us as not like us .

Haidth Number: 3453