Blog
Books
Search Hadith

باب: بیع فسخ کر دینے کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Virtue Of Accepting The Cancellation Of A Deal.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی اپنے مسلمان بھائی سے فروخت کا معاملہ فسخ کر لے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے گناہ معاف کر دے گا ۱؎ ۔

Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: If anyone rescinds a sale with a Muslim, Allah will cancel his slip, on the Day of Resurrection.

Haidth Number: 3460