Blog
Books
Search Hadith

باب: ایک بیع میں دو بیع کرنے کی ممانعت ۔

CHAPTER: Regarding One Who Does Two Transactions In One.

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایک معاملہ میں دو طرح کی بیع کی تو جو کم والی ہو گی وہی لاگو ہو گی ( اور دوسری ٹھکرا دی جائے گی ) کیونکہ وہ سود ہو جائے گی ۱؎ ۔

Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: If anyone makes two transactions combined in one bargain, he should have the lesser of the two or it will involve usury.

Haidth Number: 3461