Blog
Books
Search Hadith

باب: زمین خشک ہو کر پاک ہو جاتی ہے ۔

CHAPTER: The Earth Becomes Pure When Dry.

1 Hadiths Found
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں رات کو مسجد میں سوتا تھا، میں ایک نوجوان کنوارا ( غیر شادی شدہ ) تھا، اور کتے مسجد میں آتے جاتے اور پیشاب کرتے، کوئی اس پر پانی نہ بہاتا تھا ۱؎۔

Ibn Umar said: I used to sleep in the mosque in the lifetime of the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم when I was young and bachelor. The dogs would urinate frequently visit the mosque, and no one would sprinkle over it.

Haidth Number: 382