Blog
Books
Search Hadith

باب: جب مدعی کے پاس گواہ نہ ہوں تو مدعی علیہ قسم کھائے ۔

CHAPTER: The defendent should swear on oath.

1 Hadiths Found
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے میرے پاس لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدعی علیہ پر قسم کا فیصلہ کیا ہے ( یعنی جب وہ منکر ہو اور مدعی کے پاس گواہ نہ ہو تو وہ قسم کھائے ) ۔

Ibn Abi Mulaikah said: Ibn Abbas wrote to me that the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلمhad defendant should take an oath.

Haidth Number: 3619