Blog
Books
Search Hadith

باب: شراب کا سرکہ بنانا کیسا ہے ؟

CHAPTER: What has been reported regarding making vinegar with Khamr.

1 Hadiths Found
ابوطلحہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان یتیموں کے سلسلے میں پوچھا جنہوں نے میراث میں شراب پائی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے بہا دو ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: کیا میں اس کا سرکہ نہ بنا لوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں ۔

Anas bin Malik said: Abu Talhah asked the prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم about the orphans who had inherited wine. He replied: Pour it out. He asked: May I not make vinegar of it ? He replied: No.

Haidth Number: 3675