Blog
Books
Search Hadith

باب: کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding drinking while standing.

2 Hadiths Found
Haidth Number: 3717
علی رضی اللہ عنہ نے پانی منگوایا اور اسے کھڑے ہو کر پیا اور کہا: بعض لوگ ایسا کرنے کو مکروہ اور ناپسند سمجھتے ہیں حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے ہی کرتے دیکھا ہے جیسے تم لوگوں نے مجھے کرتے دیکھا ہے ۱؎۔

Nazzal bin Samurah said: Ali asked for water and he drank it while standing. He then said: some people disapprove of doing this (drinking while standing ), but I saw the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم doing as I have done.

Haidth Number: 3718