Blog
Books
Search Hadith

باب: نہر سے منہ لگا کر پینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding sipping water.

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب میں سے ایک شخص ایک انصاری کے پاس آئے وہ اپنے باغ کو پانی دے رہا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارے پاس مشکیزہ میں رات کا باسی پانی ہو تو بہتر ہے، ورنہ ہم منہ لگا کر نہر ہی سے پانی پی لیتے ہیں اس نے کہا: نہیں بلکہ میرے پاس مشکیزہ میں رات کا باسی پانی موجود ہے ۱؎۔

Jabir bin Abdullah said: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم went to visit a man of the Ansar accompanied by one of his Companions who was watering his garden. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: If you have any water which has remained over night in a skin (we should like it), or shall sip (from a streamlet).

Haidth Number: 3724